شمشاد بھائی سے بھی مشورہ لے لیتے ہیں پھر کچھ کرتے ہیں۔
سارہ خان محفلین جنوری 20، 2009 #965 ضروری ہے اپنا خیال رکھنا ۔۔ یہ الگ بات کہ میں خود بھی نہیں رکھتی ۔۔
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #968 عندلیب اپیا اب آپ کی واپسی کب تک متوقع ہے؟ بہن کی شادی میں تو شریک ہوئیں نہیں۔
ع عندلیب محفلین جنوری 20، 2009 #969 غریب عندلیب کو اور 6 مہینے انتظار کرنا ہوگا پر خواہش ہورہی ہے کہ ابھی آجاؤں ۔
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #970 فکر نہ کریں اپیا ان شاء اللہ یہ دن کٹتے وقت نہیں لگے گا۔ ویسے سب کچھ بخیر رہا تو شاید تب تک مجھے باہر جانا پڑ جائے گا۔
فکر نہ کریں اپیا ان شاء اللہ یہ دن کٹتے وقت نہیں لگے گا۔ ویسے سب کچھ بخیر رہا تو شاید تب تک مجھے باہر جانا پڑ جائے گا۔
ع عندلیب محفلین جنوری 20، 2009 #973 گر ایسی بات ہے تو بہت اچھی خبر سنائی آ پنےسعود بھائی پر آپ محفل پر تو آتے رہنگے نا ۔۔۔۔؟
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #975 لیجئے ایسی کیا خطا سرزد ہو گئی محفل سے کہ نہ آنے کی سوچوں؟ ویسے دعا کیجئے اپیا ابھی تو کئی مراحل ہیں جو باقی رہتے ہیں۔
لیجئے ایسی کیا خطا سرزد ہو گئی محفل سے کہ نہ آنے کی سوچوں؟ ویسے دعا کیجئے اپیا ابھی تو کئی مراحل ہیں جو باقی رہتے ہیں۔
زین لائبریرین جنوری 20، 2009 #976 لیجئے مجھے پتہ ہی نہیں ۔ اچھی خبر کس نے سنائی ؟ مجھے بھی تو کچھ پتہ ہونا چاہیئے
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #977 محترمہ کا حکم ہوا تب تو پکا ہے کہ شمشاد بھائی کو تحریر کرنا ہوگا اراکین محفل آپ کی نظر میں والے دھاگے میں کہ ایک تھے سعود بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ان کی بھی شادی ہو گئی۔
محترمہ کا حکم ہوا تب تو پکا ہے کہ شمشاد بھائی کو تحریر کرنا ہوگا اراکین محفل آپ کی نظر میں والے دھاگے میں کہ ایک تھے سعود بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ان کی بھی شادی ہو گئی۔
ع عندلیب محفلین جنوری 20، 2009 #978 مجھے بھی یہی لگتا ہے بھابھی نے اگر پابندی لگا دی تو سعود بھائی کو ماننا ہی پڑئے گا ۔