بہت دن لگ گئے اس دھاگے کو تمام ہوتے ہوتے
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #944 ٹھیک ہے اگر مانگ بڑھ جائے تو بتائیے گا اپنے ادھر کے آلو فروشوں کو بتا دوں گا۔
زین لائبریرین جنوری 20، 2009 #945 ٹماٹر بھی بہت مانگ ہے ۔ بہت دن لگ گئے اس دھاگے کو تمام ہوتے ہوتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں جو نہیں تھا ۔ عندلیب بہنا کی طبیعت بھی ناساز ہے کچھ دنوں سے اور سارہ بہنا کو بھی صدمہ ہوا۔
ٹماٹر بھی بہت مانگ ہے ۔ بہت دن لگ گئے اس دھاگے کو تمام ہوتے ہوتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں جو نہیں تھا ۔ عندلیب بہنا کی طبیعت بھی ناساز ہے کچھ دنوں سے اور سارہ بہنا کو بھی صدمہ ہوا۔
الف عین لائبریرین جنوری 20، 2009 #948 پین کیک کھائے ہیں ابھی ناشتے میں۔ عندلیب کو کیا ہوا۔۔۔ یہ ابھی پیچھے جا کر دیکھتا ہوں
زین لائبریرین جنوری 20، 2009 #955 ذرا بھی نہیںڈرے اور نہ ہی ہماری کوئی دم ہے جو دبا کر بھاگ جائیں گے ۔ بس ذرا ادھر ادھر نظریں دوڑارہے تھے
ذرا بھی نہیںڈرے اور نہ ہی ہماری کوئی دم ہے جو دبا کر بھاگ جائیں گے ۔ بس ذرا ادھر ادھر نظریں دوڑارہے تھے
زین لائبریرین جنوری 20، 2009 #956 رہنے دیجئے عندلیب بہنا ، نوجوان بوڑھے صاحب کو کیوں تکلیف دے رہی ہے آپ ۔ اچھا! اپنی طبیعت کے بارے میں بتائیے ، اب کیسی ہے طبیعت ؟ کیا ہوا تھا ؟
رہنے دیجئے عندلیب بہنا ، نوجوان بوڑھے صاحب کو کیوں تکلیف دے رہی ہے آپ ۔ اچھا! اپنی طبیعت کے بارے میں بتائیے ، اب کیسی ہے طبیعت ؟ کیا ہوا تھا ؟
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #957 رکنے والوں کو تھوڑی نہ کہا ہے۔ جو بھاگے ہیں ان کو کہا ہے۔ ویسے انھوں بھی اپنی دم نہیں دبائی بلکہ میری دم کچل کر چلے گئے ہیں اسی لئے ایسا کہا۔
رکنے والوں کو تھوڑی نہ کہا ہے۔ جو بھاگے ہیں ان کو کہا ہے۔ ویسے انھوں بھی اپنی دم نہیں دبائی بلکہ میری دم کچل کر چلے گئے ہیں اسی لئے ایسا کہا۔