الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
فیصلے سوچ سمجھ کے لینے چاہیئے نیک کاموں میں دیری نہیں کرنی چاہیئے میرا کیا ہے میں تو آپ دونوں سے کبھی بھی مل لونگی ۔
 
قطعی نہیں سمجھ سکیں آپ۔ کچھ ایسی ہی شرطیں ہمارے دوست لگاتے تھے۔ مثلاً کسی سے کہہ دیا کہ یہ رقم آپ کو تب لوٹاؤں گا جب سعود فلم دیکھنے جائیں گے۔ اور یو کاہے نو من تیل ۔۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
گویا آپ بھی نہیں سمجھی۔

سعود بھائی آپ بھی جلدی سے "متاثرین" میں شامل ہوجائیےے ۔ یہی ٹھیک ہوگا۔ عندلیب بہنا تو موقع ملتے آجائیں گی ۔
 

زین

لائبریرین
مجھے تو بالآخر کودنا ہی پڑا ۔

تاکہ شادی شدہ شہداء کی فہرست میں آپ کا نام شامل کرسکوں
 

شمشاد

لائبریرین
میں سمجھ رہا تھا کہ لا حول پڑھنے سے ڈرتے ہیں تو کیا صاحب کا بھی یہی مطلب ہوتا ہے۔
 
ہاں اب اپیا کو بھی جاب دے دوں کہ معانقہ ہو گیا۔ تو مجھے کو شک نہیں اپیا۔ ہو گا بھی تو کس بات کا آخر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top