سبحان اللہ یہاں شادی اور لڈو کا ذکر ہے اور ہم روکھی پھیکی نثری نظم میں غلطا ں ہیں ۔۔ ارے لاحول والا۔۔
لائیے بھئی ہمارے لڈو ۔۔او ر لفافے کی فکر نہ کریں پہونچ جاوے گا۔
شمشاد بھائی کے پاس رقم جمع کرا دی ہے۔ تقسیم لڈو کا ذمہ انھیں ہی سونپ دیا ہے۔ آپ بھی کوئی ذمہ داری لینا چاہیں تو شادی کارڈ آپ کے ذمہ کر دیا جاتا ہے اس کی تیاری سے لیکر تقسیم تک۔
لو کون کافر آپ کا گلہ دبا ئے گا کس میں اتنی ہمت ہے بھائی ۔۔۔؟
ٹھیک ہے سعود بھائی "شگفتہ جدول ساز "کی مدد سب کے لئے ذمہ داریوں کی فہرست بنانے کی کوشش کرتی ہوں ۔