زین کو بھی رات میں تارے نظر آرہے ہیں ، سوچ رہا ہوں کچھ آرام کرہی لوں۔
زین لائبریرین جنوری 21، 2009 #161 زین کو بھی رات میں تارے نظر آرہے ہیں ، سوچ رہا ہوں کچھ آرام کرہی لوں۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2009 #166 طبیعت خراب ہو جائے گی تو کام کون کرے گا چاچو؟ اسی لئے بچیوں کو کہہ کہہ کر سلا دیتا ہوں۔
ع عندلیب محفلین جنوری 21، 2009 #169 غیر ضروری انتطار کر رہی تھی مولوی صاحب کا لگتا ہے کی غیر حاضری ہے مولوی صاحب کی ، اسی لئے پھر سے آگئی ہوں ۔
غیر ضروری انتطار کر رہی تھی مولوی صاحب کا لگتا ہے کی غیر حاضری ہے مولوی صاحب کی ، اسی لئے پھر سے آگئی ہوں ۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2009 #171 فاقے مست قسم کے ہیں کیا یہ صاحب بھی؟ چھٹی کرنی تھی تو بتا دینا چاہئے تھا ناں
ع عندلیب محفلین جنوری 21، 2009 #173 قبلہ اب ہمارے بچوں کو کچھ سیکھا رہے ہیںتو عزت تو ہر حال میںکرنی ہے ان کی ۔
سارہ خان محفلین جنوری 21، 2009 #174 لیجیئے میں تو خاطر بھی کرتی ہوں ۔۔ چائے سے ۔۔ مولوی صاحب جب چھوٹے بھائی کو پڑھانے آتے ہیں ۔۔۔