الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جب سمت ادبی جریدہ ہے تو ایسی بے ادبی کی کیا ضرورت ہے چاچو؟ ویسے ٹیمپلیٹ کسٹمائز ہو گیا ہے کافی حد تک۔ میں آج رات اسے اپلوڈ کرتا ہوں ہروکو گارڈن پر۔
 

مغزل

محفلین
ذ سے لکھوں کہ ڈ سے لکھوں عجیب مخمصے میں پڑ گیا تھا میں
خیر ۔ اب تو معاملہ ہوا ہوچکا ہے ۔ سو خوش رہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top