ڈھونڈ ڈھانڈ کے میں عندلیب کے ایک بے بی کی تصویر لے ہی آیا ہوں۔
مغزل محفلین جنوری 23، 2009 #343 رہنے دیں ، بچاری سورہی ہوگی ۔ طبیعت خراب ہے ۔۔ چلیں منے کو فیڈر بنا کر دیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2009 #344 زبردستی کاہے کو فیڈ کروں اس کو، اس کا تو کھیلنے کا موڈ ہو رہا ہے۔
مغزل محفلین جنوری 23، 2009 #350 ظلم ہے یہ تو فاطمہ بٹیا ۔ اتنا اچھا مراسلہ لکھنے کے بعد ( سوری)کیا کیا ضرورت ۔ یہاں یہ کچھ تو ہوتا ہے۔
ظلم ہے یہ تو فاطمہ بٹیا ۔ اتنا اچھا مراسلہ لکھنے کے بعد ( سوری)کیا کیا ضرورت ۔ یہاں یہ کچھ تو ہوتا ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 23، 2009 #357 لیجئے یہی تو میں چاہتا ہوں کہ آپ سکون کی نیند سو تو لیا کریں۔ ایک دن محفل میں ہی کسی کو کہتے سنا تھا کہ جوانی میں گہری نیند بہتر اور صھت مند بڑھاپے کی ضمانت ہے۔
لیجئے یہی تو میں چاہتا ہوں کہ آپ سکون کی نیند سو تو لیا کریں۔ ایک دن محفل میں ہی کسی کو کہتے سنا تھا کہ جوانی میں گہری نیند بہتر اور صھت مند بڑھاپے کی ضمانت ہے۔