الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہم بتائے دیتے ہیں کہ وہ وفات پا چکے ہیں، اگر نہیں مرے، تو لکھ لیں ایک دن مریں گے ضرور۔
 

مغزل

محفلین
اللہ اللہ کر کے بجلی آئی ہے سو کھانا کھانے جارہا ہوں ۔ کسی نے کھانا ہے تو بھجوادوں ۔ یا ۔۔ میرے ہاں آنا ہے ۔؟؟
 

مغزل

محفلین
جناب ثمرین کی جان چھوڑ دیں اب تو ۔ قبر میں پاؤں ہیں جناب کے ۔۔
فاطمہ قدوسی صاحبہ کا تعارفی تھریڈ بنا یا گیا ہے کیا ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top