الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
طیبہ کی امی نے کہا ہے زر ا ، آہستہ ۔
سعود بھیا بہت خوب ۔ کچھ تبدیلیاں میں کرکے روانہ کروں گا

اور ہاں جیہ آگئ ہے ۔
 
ظاہر ہے جیہ بٹیا کہ آمد ہم سے بھی مخفی نہیں۔

اور مغل بھائی ذرا یہ بھی دیکھئے گا کہ فائرفاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر دونوں میں درست دکھ رہا ہے یا نہیں؟ کیوں کہ میرے پاس انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ٹیسٹ کرنے کا آپشن سہولت سے دستیاب نہیں ہے۔
 
قبلہ میں انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتا ہوں بہت خوب کام کر رہا ہے ۔
ڈریم ویور انسٹال کر کے تبدیلیاں بھی کروں گا۔ :dosti:
 
مغزل

محفلین
گردن پہ مری استرا رکھتے ہوئے بولا ۔۔ لے سانس بھی آہستہ کے نازک ہے بہت کام

ارے بھئی ۔۔ آج تو محفل کی شہزادی آگئی ہے ۔ ولی عہد کے ہمراہ ۔ ہم کورنش بجالاتے ہیں ۔
دودھوں نہاؤ پوتوں پھلو ۔۔ سدا سلامت رہو ( امین)
 
گویا جیہ بٹیا نے اس دھاگے کو بھی رونق بخش دی۔

مغل بھیا ڈریمویور اس ٹیمپلیٹ کو تباہ کر دے گا۔ وہ سی ایس ایس بیسڈ کلین ٹیمپلیٹ ہے۔ 100 فیصد ایکس ایچ ٹی ایم ایل ویلڈ ہے۔ اگر آپ کچھ تبدیلیاں چاہتے ہوں تو بتا دیجئے گا میں انھیں کرنے کی کوشش کروں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top