الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
گویا جیہ بٹیا نے اس دھاگے کو بھی رونق بخش دی۔

مغل بھیا ڈریمویور اس ٹیمپلیٹ کو تباہ کر دے گا۔ وہ سی ایس ایس بیسڈ کلین ٹیمپلیٹ ہے۔ 100 فیصد ایکس ایچ ٹی ایم ایل ویلڈ ہے۔
اگر آپ کچھ تبدیلیاں چاہتے ہوں تو بتا دیجئے گا میں انھیں کرنے کی کوشش کروں گا۔

‘‘ ثار ’’ والا معاملہ لگتا ہے یہ تو ۔
ویسے آپ کیا استعمال کرتے ہیں ۔ اس کام کیلیے
 
جناب میں اس کام کے لئے کوئی بھی سمپل ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کرتا ہوں۔ جیسے ونڈوز میں نوٹ پیڈ پر عموماً ونڈوز میں کام کرتا نہیں۔ اس لئے لینکس میں جی ایڈٹ، وی ائی ایم یا ای میکس ایڈیٹرس استعمال کرتا ہوں۔
 

مغزل

محفلین
چچا صاحب ،۔ یہ تو میرے لیے مشکل ہے میں اسی میں کام کرلیاکرتا تھا ۔ اب آپ ہی سکھائیے گا۔
 
حضرت پہلے آپ یہ تو بتائیں کہ تبدیلیاں کیسی چاہتے ہیں؟ کہیں کوئی چیز مس الائین ہو رہی ہے؟ یا گرافکس بدلنا چاہتے ہیں؟ یا ٹیمپلیٹ کی چوڑائی کنٹرول کرنے والا لنک کام نہیں کر راہا یا کیا مسئلہ ہے؟
 
دل کمزور ہو چکا ہے اس بڑھاپے میں اب آپ اتنے سنجیدہ قسم کے صدمے دیں گے تو کیا ہوگا ہمارا؟ :grin:

ویسے آپ چاہیں تو امیجیز کے فولڈر میں موجود سبھی یا چند ایک امیجیز کو انھہیں کے مثل دوسری تیار کردہ امیجیز سے تبدیل کرکے اس کا حلیہ بدل سکتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
ذہین آدمی لہسن کی پوتھی جیب میں رکھتے ہیں دل کیلیے ۔
ویسے سعود بھائی علوی فونٹ کا ایڈ فلوٹنگ ہوسکتا ہے اسکرول بار کے ساتھ ؟؟
 
زبردستی اتنے اچھے نسخے کا انکار کیوں کر رہے وہی بھائی؟

مغل بھیا آپ بینر کو کیسا چاہتے ہیں؟ آپ چاہتے ہیں کہ اسکرال کرنے پر وہ صفحے کے ساتھ چپک کر موو کرے؟ یا جہاں ہے وہیں رکا رہے؟ میرے خیال میں جو ٹیمپلیٹ آپ کو بھیجا ہے اس میں وہ بینر ہمیشہ گوشہ پکڑے بیٹھا رہے گا آپ صفحے کو جتنا چاہیں اسکرول کر لیں۔ اور اسے اسکرولیبل بنانا تو اور بھی آسان ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top