طفلانہ بہلاوے مت دیجئے آپ قطعی بھول جائیں گے۔
سارہ خان محفلین جنوری 24، 2009 #504 غیر حاضر تھی بجلی اس لئے دیر ہو گئی آنے میں ۔۔ سب خیر ہے بھیا آپ سنائیں ۔۔؟
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #506 قادر کل کے اختیار میں ہے سب کچھ حتی کہ آپ کے یہاں کی بجلی بھی۔ بیٹا ہم بھی الحمد للہ بخیر ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2009 #507 کبھی کبھی تو انتہاء ہو جاتی ہے بجلی کے غیر موجودگی کی پاکستان میں۔
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #510 میاں وقتی ہو تو حل کہا جائے اگر دائمی ہو تو حل تھوڑی نہ کہا جائے گا۔ ظاہر ہے انورٹر تو ہے میرے پاس ورنہ آمد و رفت لگی رہتی۔
میاں وقتی ہو تو حل کہا جائے اگر دائمی ہو تو حل تھوڑی نہ کہا جائے گا۔ ظاہر ہے انورٹر تو ہے میرے پاس ورنہ آمد و رفت لگی رہتی۔
مغزل محفلین جنوری 24، 2009 #512 وہ کیا ہے کہ آج جیہ آئی تھی ۔ ہم سب بہت خوش ہیں ۔ ویسے آپ کہاں تھیں ۔؟
ع عندلیب محفلین جنوری 24، 2009 #513 ہاں میں نے پڑھا تھا ، پر میری تو بات ہی نہیں ہوسکی جیہ سے ، میںتو سو رہی تھی ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2009 #514 یہی نقصان ہوتا ہے سونے کا۔ لیکن دوسرے سونے کا بہت فائدہ ہوتا ہے۔+ہی ہی+
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #517 اب تو دوسرا سونا بھی فائدے مند نہیں دکھتا شمشاد بھائی عارف بھائی کا مضمون پڑھنے کے بعد۔ اپیا مجھے کہاں جانا ہے بھلا۔
اب تو دوسرا سونا بھی فائدے مند نہیں دکھتا شمشاد بھائی عارف بھائی کا مضمون پڑھنے کے بعد۔ اپیا مجھے کہاں جانا ہے بھلا۔