ہاہاہاہاہاہاہا چاچو بچہ ہے چھوڑ دیں کچھ دیر بعد سمجھ جائے گا اور کی حال ہیں
وجی لائبریرین جنوری 24، 2009 #561 ہاہاہاہاہاہاہا چاچو بچہ ہے چھوڑ دیں کچھ دیر بعد سمجھ جائے گا اور کی حال ہیں
وجی لائبریرین جنوری 24، 2009 #567 ٹائم کیا ہوا ہے وہاں اب آپ اور شمشاد بھائی نہ ہوں تو محفل بے رونق لگتی ہے
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #568 ثوبیہ اپیا تھیں تو ان کی وجہ سے بھی رونق رہتی تھی۔ ویسے یہاں شام کے پونے نو بجنے والے ہیں
وجی لائبریرین جنوری 24، 2009 #569 جناب پونے نو اورشام کیا کہا رہے ہیں لگتا ہے آپکو کھانے کی ضرورت واقعی ہے
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #570 چلئے حضور جب بندہ رات دو بجے سوئے گا تو یہ وقت تو شام ہی گردانا جائے گا ناں
وجی لائبریرین جنوری 24، 2009 #571 حضرت اگر آپ رات کو سوتے ہیں اسکا یہ مطلب نہیں کہ 9 بجےکو شام کہا جائے
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #573 خیر اب اس عمر میں نیند اتنی سی ہی رہتی ہے بٹیا۔ اب سے 50 سال بعد جب آپ میری اسٹیج تک پہونچیں گی تو از خود اندازہ ہو جائے گا۔
خیر اب اس عمر میں نیند اتنی سی ہی رہتی ہے بٹیا۔ اب سے 50 سال بعد جب آپ میری اسٹیج تک پہونچیں گی تو از خود اندازہ ہو جائے گا۔
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #576 ڈرا رہی ہیں بٹیا آپ تو۔ کیا مطلب ہے آپ کا آپ 50 سالوں میں بھی میری اسٹیج تک نہیں پہونچیں گی۔
وجی لائبریرین جنوری 24، 2009 #577 ذہن پر زور دیں چاچو آپ ایک خاتون سے انکی عمر کے بارے میں بات کر رہے ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2009 #579 زبردستی آپ انہیں 50 سال کی بنا رہے ہیں، 50 سال پہلے تو یہ چٹھی کلاس میں پڑھتی تھیں۔ +ہا ہائے+
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #580 سارہ بٹیا دیکھئے شمشاد بھائی کیا فرما رہے ہیں۔ اب در پردہ شمشاد بھائی کے خلاف سازش کرتے ہیں اور انھیں سزا کے طور پر شکر سے بھرپور گاجر کا حلوہ شگر فری کہہ کر کھلا دیتے ہیں۔
سارہ بٹیا دیکھئے شمشاد بھائی کیا فرما رہے ہیں۔ اب در پردہ شمشاد بھائی کے خلاف سازش کرتے ہیں اور انھیں سزا کے طور پر شکر سے بھرپور گاجر کا حلوہ شگر فری کہہ کر کھلا دیتے ہیں۔