سو سال کے جو ہوں خود ان کو سب اتنے ہی بڑے نظر آتے ہیں ۔۔:jokingly:
سارہ خان محفلین جنوری 24، 2009 #583 شمشاد بھائی کے لئے اتنی میٹھی سزا ۔۔ سزا نہیں جزا ہوگی بھیا ۔۔۔ بڑے مزے سے کھا لیں گے ۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #584 صبح کسی ڈاکٹر کے گھر سے نمودار ہوں گے۔ ویسے ان کے پڑوس میںبھی کوئی ڈاکٹر صاحب ہوتے ہیں۔ ایک دن ان کی اہلیہ کا ذکر کر رہے تھے۔
صبح کسی ڈاکٹر کے گھر سے نمودار ہوں گے۔ ویسے ان کے پڑوس میںبھی کوئی ڈاکٹر صاحب ہوتے ہیں۔ ایک دن ان کی اہلیہ کا ذکر کر رہے تھے۔