یہ بو کہاں سے ائی آپ کو ۔۔ مجھے تو نہیں آ رہی ۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #602 اب کیا بتاؤں بڑے کہتے ہیں کہ اپنے منھ کی خؤشبو خود کو نہیں محسوس ہوتی۔
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #606 ٹھیک ہے میں سمجھ گیا آپ کے یہاں ایسا کچھ ہونے کے آثار ہیں یا ہو چکا ہے تبھی آپ کو یہ بات سوجھی ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 24، 2009 #609 جائیے آپ کی بات سے ہی ظاہر ہو گیا کسی ثبوت کی ضرورت ہی نہیں رہی بیٹا۔ ویسے آپ کے شہر کا موسم آن لائن بھی دیکھ سکتا ہوں
جائیے آپ کی بات سے ہی ظاہر ہو گیا کسی ثبوت کی ضرورت ہی نہیں رہی بیٹا۔ ویسے آپ کے شہر کا موسم آن لائن بھی دیکھ سکتا ہوں
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2009 #614 جی میں آگئی کس بات کا مقابلہ ہو رہا ہے ۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حیران ہونے کا مقابلہ ہو رہا ہے یا پھر حیران کرنے کا مقابلہ ہو رہا ہو گا۔
جی میں آگئی کس بات کا مقابلہ ہو رہا ہے ۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حیران ہونے کا مقابلہ ہو رہا ہے یا پھر حیران کرنے کا مقابلہ ہو رہا ہو گا۔
ع عندلیب محفلین جنوری 24، 2009 #618 ڈر گئی تھی میں تو، پتہ نہین مین نے کیا کر دیا ویسے تو بہت محتاط رہنے کی کوشش کرتی ہوں ۔۔