سبحان اللہ۔ اپیا نے تو آج نہ سونے کی قسم ہی کھا لی ہے۔
ع عندلیب محفلین جنوری 21، 2009 #84 ضروری ہے یہ تو جانتی ہوں اب سوئی سب بچوں کو ساتھ لے کے تو شام میں 7بجے ہی جاگوںگی ۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2009 #85 طبیعت بھر کے سو لیجئے آپ کو ضرورت بھی کیا ہے سات بجے سے قبل اٹھنے کی؟
مغزل محفلین جنوری 21، 2009 #86 ظلم ہے یہ تو زبان کی ٹانگ توڑی جارہی ہے محاورہ ’’ جی بھر کے سونے ‘‘کا ہے ،،
ابن سعید خادم جنوری 21، 2009 #87 عندلیب اپیا پر ایسے ہزاروں محاورے اور مغل بھیا پر ہزاروں اشعار کی تانگ توڑنے کو تیار ہوں۔
فرخ منظور لائبریرین جنوری 21، 2009 #88 غالب امکان یہی ہے کہ اس دھاگے میں کافی محاوروں اور اشعار کی ٹانگ ٹوٹتی ہوگی۔
الف نظامی لائبریرین جنوری 21، 2009 #93 لیں جی ایک اقتباس: محبت کی پیاس کو تشنہ لب رکھنا بھی جانِ جاناں کی اک ادا ہے۔ کمال بھی کہیں تو بے جا نہیں۔ از ابوانیس محمد برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
لیں جی ایک اقتباس: محبت کی پیاس کو تشنہ لب رکھنا بھی جانِ جاناں کی اک ادا ہے۔ کمال بھی کہیں تو بے جا نہیں۔ از ابوانیس محمد برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
مغزل محفلین جنوری 21، 2009 #95 نون صاحب بہت شکریہ ۔ او ر سعود بھیا کیا کروں جیہ یاد آرہی تھی سوچا آپ کو بھی تنگ کیا جائے ۔ پتہ نہیں بیچاری کس حال میں ہوگی اللہ اپنا کرم کرے منے اور منے کے ابا میاں سمیت سب گھر والوں پر۔
نون صاحب بہت شکریہ ۔ او ر سعود بھیا کیا کروں جیہ یاد آرہی تھی سوچا آپ کو بھی تنگ کیا جائے ۔ پتہ نہیں بیچاری کس حال میں ہوگی اللہ اپنا کرم کرے منے اور منے کے ابا میاں سمیت سب گھر والوں پر۔
شمشاد لائبریرین جنوری 21، 2009 #99 اب اس دور میں صرف کھانے کی باتیں ہوں گی۔ بہت ہو گئیں ادھر ادھر کی باتیں۔