گر ذرا سی تاخیر ہوئی یہاں پیغام بھیجنے میں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں محفل میں ہی نہیں تھا۔
ابن سعید خادم جنوری 25، 2009 #681 گر ذرا سی تاخیر ہوئی یہاں پیغام بھیجنے میں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں محفل میں ہی نہیں تھا۔
الف عین لائبریرین جنوری 25، 2009 #682 لو اس سے میں سمجھتا ہوں کہ تم محض آن لائن ہو طبعی طور پر موجود نہیں۔۔۔ غائب حاضر اسی کو کہتے ہیں
ابن سعید خادم جنوری 25، 2009 #683 معاملہ یہ ہے چاچو کہ میرے سامنے ایک سے زائد ٹیب کھلے ہوتے ہیں۔ اور کسی بھی وقت کسی میں بھی مستغرق ہو سکتا ہوں تو تھوڑا سا وقفہ ہو جاتا ہے بسا اوقات۔
معاملہ یہ ہے چاچو کہ میرے سامنے ایک سے زائد ٹیب کھلے ہوتے ہیں۔ اور کسی بھی وقت کسی میں بھی مستغرق ہو سکتا ہوں تو تھوڑا سا وقفہ ہو جاتا ہے بسا اوقات۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2009 #684 نہ جی پر آپ یہ تو بتائیں کہ اتنے سارے ٹیپ کھولتے ہی کیوں ہیں، کیا ایک ٹیپ سے گھڑا نہیں بھر سکتے؟؟؟
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2009 #694 ثمینہ، ثمیرہ، ثمرین، ثانیہ سب کو ہی دعوت دے دیں پھر تو، یوم جمہوریہ منانے کی۔
ابن سعید خادم جنوری 25، 2009 #697 حقیقتاً آپ کی طویل غیر حاضری محسوس ہوئی پر آپ نے ایک جگہ بیلینس کے مسائل کا ذکر کیا تو پوچھنے کے لئے کچھ نہیں بچتا۔ اور کیا حال ہیں بیٹا۔
حقیقتاً آپ کی طویل غیر حاضری محسوس ہوئی پر آپ نے ایک جگہ بیلینس کے مسائل کا ذکر کیا تو پوچھنے کے لئے کچھ نہیں بچتا۔ اور کیا حال ہیں بیٹا۔
زین لائبریرین جنوری 25، 2009 #700 ڈر نا نہیں کہ ہم چھوٹے بھائی دکان کا صفایا کردیں گے۔ السلام علیکم کیا حال ہے سعود بھائی اور سارہ بہنا کیسے ہیں آپ شمشاد بھائی اور عندلیب بہنا آپ سنائیں ، کیا حال احوال ہیں؟
ڈر نا نہیں کہ ہم چھوٹے بھائی دکان کا صفایا کردیں گے۔ السلام علیکم کیا حال ہے سعود بھائی اور سارہ بہنا کیسے ہیں آپ شمشاد بھائی اور عندلیب بہنا آپ سنائیں ، کیا حال احوال ہیں؟