عندلیب بہنا کی طرف تو سردی کم ہوگی ۔
ویسے یہاں رات کو تفریحی علاقے ہنہ اوڑک کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پانچ لوگ کمرے میں گیس کا جلتا ہیٹر چھوڑ کر سو گئے ۔ گیس سے دم گھٹنے کی وجہ سے تین ہلاک اور دو ہوش ہوگئے ۔
رات کو برفباری کے بعد ہم لوگوںنے پروگرام بنایا تھا کہ ہنہ اوڑک جائینگے۔ لیکن.......