ن ؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2009 #724 ارے تسلیم کی ہی خبریں سناتے رہیں گے، کبھی "قبول ہے" کی بھی خبر سنا دیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2009 #726 پہلے آُ کی ذمہ داری سے تو فرصت پا لوں۔ یہ کیا ہے، کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2009 #732 ثمینہ کی موجودگی میں بتائیے گا، کہیں وہ پھر سے مُکر نہ جائے۔ یہ مُکر ہے، کہیں آپ مکھر پڑھ جائیں۔ اور ہاں جائیں سے مجھے یاد آیا، مجھے بیٹھک میں بھی جانا ہے۔
ثمینہ کی موجودگی میں بتائیے گا، کہیں وہ پھر سے مُکر نہ جائے۔ یہ مُکر ہے، کہیں آپ مکھر پڑھ جائیں۔ اور ہاں جائیں سے مجھے یاد آیا، مجھے بیٹھک میں بھی جانا ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 25، 2009 #738 ڈر گئیں کیا بیٹا آپ حلوہ بنانے کے نام سے؟ ویسے آپ کو کبھی ایسا نہیں پایا۔
سارہ خان محفلین جنوری 25، 2009 #740 رج کے کام کرنا پڑا ہے امی کے نہ ہوتے ہوئے ۔۔ اس لیئ ایسی ہو گئی ہوں ۔۔۔