میں کون ۔۔۔۔؟
مغزل محفلین جنوری 25، 2009 #762 لسوڑے کھانے کا بعد جبان چپک وا جاوت ہے ۔ تبھی تو ایچ بول لیتے ہیں ہم۔
ع عندلیب محفلین جنوری 25، 2009 #763 نہیں میں تو سوچ رہی تھی ہمین بھی مردانہ بیٹھک میں اجازت مل جائے آنے کی تو ہم وہیں سیکھ لینگے یہ زبان ۔
نہیں میں تو سوچ رہی تھی ہمین بھی مردانہ بیٹھک میں اجازت مل جائے آنے کی تو ہم وہیں سیکھ لینگے یہ زبان ۔
ابن سعید خادم جنوری 25، 2009 #766 واہ اب اتنی سی بات کے لئے بیٹھک کے رنگ میں بھنگ کیوں ڈالا جائے جب دوسرے ذرائع موجود ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2009 #771 پکوڑے بنے کہ نہیں پھر، مجھے تو ابھی تک انتظار ہی ہے۔ اگر تیار ہو گئے ہوں تو زینو چاچی کے چھوٹے لونڈے کے ہاتھ بھجوا دیں۔
پکوڑے بنے کہ نہیں پھر، مجھے تو ابھی تک انتظار ہی ہے۔ اگر تیار ہو گئے ہوں تو زینو چاچی کے چھوٹے لونڈے کے ہاتھ بھجوا دیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2009 #774 ثناء اللہ ہے زینو چاچی کے چھوٹے والے بیٹے کا نام، بس اسی کے ہاتھ بھجوا دیں جتنے بھی بن چکے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2009 #776 جی وہ بھی بنوا لیں لیکن پکوڑوں کی موجودگی میں میں کسی اور طرف دھیان نہیں دیتا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2009 #779 حلیم بنوانے کی باری اگلی دفعہ رکھ لیتے ہیں۔ آخر ان خواتین کو مصروف بھی تو رکھنا ہے ناں۔