الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سنئیے عندلیب ہماری بیٹھک میں خواتین کا داخلہ ممنوع ہے۔ ہاں باہر بیٹھ کر اندر کے حالات جان سکتی ہیں تو آپ کی مرضی۔
 

عندلیب

محفلین
صاحب پکوڑے کھانے کا شوق چڑھا ہے تو باہر سے منگوالیجئے ، ایک تو بیٹھک میں‌آنے سے منع کرتے ہہیں‌اوپر سے نوکری واہ بہت خوب جائیے ۔
 
ضروری ہے کیا وہاں آنا؟ اگر کوئی پنچایت بیٹھانی ہو تو بتائیے پھر کوئی تدبیر کرتے ہیں پردہ وغیرہ لگا کر۔ ویسے وہاں تمباکو کے دھوئیں اور جا بجا تھوکی ہوئی پان مسالوں کی پیک کے سوا آپ کے کام کا کچھ بھی نہیں ملے گا۔ ویسے ہر جمعہ کو چاہیں تو ایک گھنٹے کے لئے ہم لوھ اسے خالی کر دیا کریں تاکہ آپ لوگ صفائی ستھرائی کر دیا کریں۔
 

عندلیب

محفلین
طریقے اور سلیقے سے کام تو خواتین ہی لے سکتیں ہیں آپ مردوں سے، ایسا کریں جب بھی صفائی کروانی ہے ہم خواتین کو بلا لیجئے ہم بیٹھ کے آپ سب کو کام کرنے کا طریقہ اور سلیقہ سکھائنگے ۔
 
غضب ہو جائے گا اپیا آپ جان بوجھ کر اپنی زبان مت خراب کیجئے گا۔ ہم تو خیر اس ماحول میں پلے بڑھے ہیں اس لئے ہماری تو رگوں میں بسا ہوا ہے۔
 
لیجئے جب ہماری زبان ہے تو ہمیں کیا مشکل بٹیا۔ اور اپیا روکتا کون کافر ہے بس یہ آپ کی زبان پہ چڑھ گئی تو کبھی مشکل ہو سکتی ہے۔ نیز یہاں اس دھاگے میں اس زبان کا استعمال نہ کیا جائے تو بہتر ہے۔ ضروری سمجھیں تو اس کے لئے الگ دھاگہ کھول لیں گپ شپ زون میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top