الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
غلطی کر لی کیا خواب میں حیدر آباد کی سیر کر کے، حالانکہ میں چار مینار تک ہو آیا تھا۔
 

عندلیب

محفلین
قبلہ چار مینار کے بجائے گولکنڈہ قلعہ کے تخت پہ بیٹھ کے آتے تو کوئی بات تھی ۔
سعود بھائی شب بخیر ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی تو ہوں۔
حبیب بنک میرا بنک
دوسرا آیا میرا بھی تو ہے
تیسرا آیا میرا بھی تو ہے
ڈاکو آیا میرا بھی تو ہے
 
ہائیں بٹیا آپ بھی تشریف لے آئیں۔ ویسے یہ اوتار میں کس کی تصویر لگا رکھی ہے آپ نے؟ ما شاء اللہ اس بچے کی آنکھیں بہت خوبصورت ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top