چلئے وہی کھانے کا من ہے ھیج دیجئے ۔
مغزل محفلین جنوری 26، 2009 #902 حلوہ پوری بھی خوب ناشتہ ہے مگر چوزے کی یخنی زیادہ مفید ہے سردیوں میں ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ، صبح بخیر دوستو !
حلوہ پوری بھی خوب ناشتہ ہے مگر چوزے کی یخنی زیادہ مفید ہے سردیوں میں ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ، صبح بخیر دوستو !
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2009 #911 شمشاد کی جانب سے عندلیب بہن، اعجاز بھائی اور سعود بھائی کو ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی مبارک باد۔
ابن سعید خادم جنوری 26، 2009 #914 طبیعت خوش ہو جاتی ہے آج کل جویریہ بٹیا کو محفل میں دیکھ کر۔ بہت بہت شکریہ بیٹا۔ اور چھوٹو سرکار کیسے ہیں؟
طبیعت خوش ہو جاتی ہے آج کل جویریہ بٹیا کو محفل میں دیکھ کر۔ بہت بہت شکریہ بیٹا۔ اور چھوٹو سرکار کیسے ہیں؟
جیہ لائبریرین جنوری 26، 2009 #915 ظاہر ہوا کہ روز آنا پڑے گا آپ سب کو خوش کرنے چھوٹے میاں ، بڑے میاں کے پاس ہیں
سارہ خان محفلین جنوری 26، 2009 #916 عمر دراز ہو چھوٹے میاں کی ۔۔۔ آمین ۔۔۔ بڑے میاں ماشاءاللہ کافی سگھڑ ہیں ۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 26، 2009 #917 غالب کا کوئی شعر سنا دیا ہوگا بٹیا نے تو چھوٹو بھاگ کر ابو کی گود میں چھپ گئے ہونگے۔
سارہ خان محفلین جنوری 26، 2009 #920 کیا بات ہے چاچا غالب کی چھوٹے میاں بھی جلد ہی فین ہو جائیں گے ان کے ۔۔