غلطی کر لی کیا خواب میں حیدر آباد کی سیر کر کے، حالانکہ میں چار مینار تک ہو آیا تھا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2009 #881 غلطی کر لی کیا خواب میں حیدر آباد کی سیر کر کے، حالانکہ میں چار مینار تک ہو آیا تھا۔
ابن سعید خادم جنوری 25، 2009 #882 فی الحال تو اجازت دیجئے۔ صبح انشاء اللہ نینی تال کی تصویروں کے ساتھ حاضر ہونگا۔
ع عندلیب محفلین جنوری 25، 2009 #883 قبلہ چار مینار کے بجائے گولکنڈہ قلعہ کے تخت پہ بیٹھ کے آتے تو کوئی بات تھی ۔ سعود بھائی شب بخیر ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2009 #888 میں بھی تو ہوں۔ حبیب بنک میرا بنک دوسرا آیا میرا بھی تو ہے تیسرا آیا میرا بھی تو ہے ڈاکو آیا میرا بھی تو ہے
میں بھی تو ہوں۔ حبیب بنک میرا بنک دوسرا آیا میرا بھی تو ہے تیسرا آیا میرا بھی تو ہے ڈاکو آیا میرا بھی تو ہے
ابن سعید خادم جنوری 26، 2009 #891 ہائیں بٹیا آپ بھی تشریف لے آئیں۔ ویسے یہ اوتار میں کس کی تصویر لگا رکھی ہے آپ نے؟ ما شاء اللہ اس بچے کی آنکھیں بہت خوبصورت ہیں۔
ہائیں بٹیا آپ بھی تشریف لے آئیں۔ ویسے یہ اوتار میں کس کی تصویر لگا رکھی ہے آپ نے؟ ما شاء اللہ اس بچے کی آنکھیں بہت خوبصورت ہیں۔