الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
حلوہ پوری بھی خوب ناشتہ ہے مگر چوزے کی یخنی زیادہ مفید ہے سردیوں میں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ، صبح بخیر دوستو !
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد کی جانب سے عندلیب بہن، اعجاز بھائی اور سعود بھائی کو ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی مبارک باد۔
 
طبیعت خوش ہو جاتی ہے آج کل جویریہ بٹیا کو محفل میں دیکھ کر۔

بہت بہت شکریہ بیٹا۔ اور چھوٹو سرکار کیسے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top