الف ب پ کی اکیسویں قسط شروع کی جاتی ہے۔۔۔
ع عندلیب محفلین جنوری 20، 2009 #9 حیرت کی بات ہے کہ مجھے رات ایک دو بجے تک تو جاگنا ہی پڑتا ہے اکثر ۔۔۔
ع عندلیب محفلین جنوری 20، 2009 #11 دو چار دن میں حالات بدلنے والے نہیں ہیں کئی سال لگ جائیں گے اور میرے ہاتھ میں جب تک لکڑی آجائے گی ۔۔
دو چار دن میں حالات بدلنے والے نہیں ہیں کئی سال لگ جائیں گے اور میرے ہاتھ میں جب تک لکڑی آجائے گی ۔۔
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #12 ڈرتے رہے تو ڈرتے رہیں گے۔ تھوڑی سی کوشش کریں تو غریب الوطنی سے نجات مل سکتی ہے۔
ع عندلیب محفلین جنوری 20، 2009 #13 رہنے دیجئے سعود بھائی آج کل تو مین نے باہر نکلنا بند ہی کردیا ہے ضروریات کی چیزیں بھی خریدنے نہیں جاتی اتنے سارے بچوںکے ساتھ ایک تماشہ بن جاتا ہے ادھر بھاگ ادھر بھاگ کسی کو کچھ چاہیئے ہوتا ہے کسی کو کچھ ۔۔
رہنے دیجئے سعود بھائی آج کل تو مین نے باہر نکلنا بند ہی کردیا ہے ضروریات کی چیزیں بھی خریدنے نہیں جاتی اتنے سارے بچوںکے ساتھ ایک تماشہ بن جاتا ہے ادھر بھاگ ادھر بھاگ کسی کو کچھ چاہیئے ہوتا ہے کسی کو کچھ ۔۔
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #14 زیادہ دن پریشانی نہیں رہیگی ان شاء اللہ۔ بس بڑی بھانجی تھوڑی اور بڑی ہو جائیں۔
ع عندلیب محفلین جنوری 20، 2009 #15 سب اوپر والے پر چھوڑ دیا ہے میں نے ۔۔۔ آپ ابھی تک جاگ رہے ہیںسعود بھائی ۔۔۔۔؟
زین لائبریرین جنوری 21، 2009 #19 عجب بات تو نہیں ، لیکن کبھی کبھی نیند روٹھ جاتی ہے تو رات جاگ کر گزارنی پڑتی ہے ۔