ثابت کرنے کے لیے پک لگائیے ۔۔۔:smile:
الف عین لائبریرین جنوری 25، 2009 #863 چلتا ہوں پیچھے تمہارا البم دیکھنے کے لئے۔ کیا نینی تال والا پوسٹ کر دیا۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 25، 2009 #864 حقیقت یہ ہے چاچو کہ نینی تال والے فوٹو ڈسک خراب ہو جانے سے ہاتھ سے نکل گئے۔ میں دیکھتا ہوں اگر کہیں ان کا بیک اپ مل گیا تو۔
حقیقت یہ ہے چاچو کہ نینی تال والے فوٹو ڈسک خراب ہو جانے سے ہاتھ سے نکل گئے۔ میں دیکھتا ہوں اگر کہیں ان کا بیک اپ مل گیا تو۔
ابن سعید خادم جنوری 25، 2009 #866 دیکھئے بھئی آج ہماری حجاب بٹیا آئی ہیں۔ ہم بخیر ہیں بیٹا آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں اور کل کے موسم نے کوئی نقصان تو نہیں پہونچایا؟
دیکھئے بھئی آج ہماری حجاب بٹیا آئی ہیں۔ ہم بخیر ہیں بیٹا آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں اور کل کے موسم نے کوئی نقصان تو نہیں پہونچایا؟
ابن سعید خادم جنوری 25، 2009 #868 ذہن پر زور دے کر نینی تال والے فوٹوز تلاش لے گیا چاچو۔ جلدی ہی اپلود کر دوں گا۔ اس کے بعد گوا کے فوٹوز کی باری آئے گی ان شاء اللہ۔
ذہن پر زور دے کر نینی تال والے فوٹوز تلاش لے گیا چاچو۔ جلدی ہی اپلود کر دوں گا۔ اس کے بعد گوا کے فوٹوز کی باری آئے گی ان شاء اللہ۔
ع عندلیب محفلین جنوری 25، 2009 #871 سچ بات تو یہ ہے کہ میں نے بھی نہیں دیکھی حیدرآباد میں ہوتے ہوئے بھی ۔
ع عندلیب محفلین جنوری 25، 2009 #873 شوقین تو میں بھی ہوں گھومنے پھرنے کی کبھی تھکتی نہیں ہوںاس معاملے میں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2009 #874 شاید میں نے دیکھ رکھی ہو۔ کل رات خواب میں حیدر آباد کی سیر کر رہا تھا، ہو سکتا ہے لگے ہاتھوں فلم بھی دیکھ لی ہو۔ کہنے میں کیا حرج ہے۔
شاید میں نے دیکھ رکھی ہو۔ کل رات خواب میں حیدر آباد کی سیر کر رہا تھا، ہو سکتا ہے لگے ہاتھوں فلم بھی دیکھ لی ہو۔ کہنے میں کیا حرج ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 25، 2009 #875 صاحب فلم نہیں فلم سٹی کی بات ہو رہی ہے۔ اب شمشاد بھائی کہیں گے اس زمانے میں تو تھے وہ آدمی ہو گئے ہونگے کنواں اب کیا خبر
صاحب فلم نہیں فلم سٹی کی بات ہو رہی ہے۔ اب شمشاد بھائی کہیں گے اس زمانے میں تو تھے وہ آدمی ہو گئے ہونگے کنواں اب کیا خبر
ع عندلیب محفلین جنوری 25، 2009 #876 صاحب خواب میں حیدرآباد کی سیر کے بجا ئے کہیںاور کی سیر کر لیتے ۔
ابن سعید خادم جنوری 25، 2009 #877 ضرورت کیا پڑی ہے خواب کہیں کی بھی سیر کرنے کی؟ دن بھر تو ویسے بھی چلتے پھرتے ہی رہتے ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 25، 2009 #879 ظاہر ہے اپیا کوئی نہ کوئی طریقہ تو ہوگا ہی۔ پر میں سوچتا ہوں کہ اب مجھے سو جانا چاہئے۔
ع عندلیب محفلین جنوری 25، 2009 #880 عندلیب کا بھی یہی خیال ہے ۔۔۔ شب بخیر صبح ملاقات ہوگی ان شاءاللہ ۔