الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
رہنے دیں اب یہ دھاگہ ختم ہونے والا ہی ہے۔ سعود بھیا آکر رپورٹ پیش کرینگے۔ ابھی تو وہ راستے میں ہوں گے۔ اللہ پاک انہیں‌اپنی امان میں رکھے۔
 

فہیم

لائبریرین
زبردست:applause:

ویسے یہ دھاگہ تو شمشاد بھائی ہی آکر مقفل کریں گے۔
آپ میں سے ہی کوئی ذرا نئے دھاگے کا افتتاح کرڈالے:)
 

فہیم

لائبریرین
ضرورت اس امر کی ہے کہ وہ جلدی اپنی رپورٹ پیش کریں۔
تاکہ اس دھاگہ کو تالا لگایا جاسکے:rolleyes:
 
طوفان مچا رکھا ہے آپ لوگوں نے تو۔

یہ رہی رپورٹ:
.

کل پيغامات 1,010

ابن سعید 290
سارہ خان 173
عندلیب 122
شمشاد 121
م۔م۔مغل 69
وجی 49
f_quddusi 45
جیہ 27
زین زیڈ ایف 23
فخرنوید 21
الف عین 16
fahim 11
الف نظامی 10
حسن علوی 9
خوشی 4
ملائکہ 4
ابو کاشان 4
عمار خاں 4
راجہ صاحب 3
سخنور 2
خلیل الرحمن 2
سلیمان جاذب 1
 

شمشاد

لائبریرین
ظلم ہو گیا ناں اس دفعہ میرے ساتھ، اب اس کا بدلہ میں اس دھاگے کو تالا لگا کر لیتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top