الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
دیھان سے مغل بھائی محفل کا تھانیدار وصولیوں پر لگا ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ اسکا کوئی مخبر نہیں
باقی الحمداللہ سب ٹھیک ہے
 

شمشاد

لائبریرین
راز کی بات بتاؤں کہ اس کے مخبر بھی ادھر ادھر گھومتے رہتے ہیں۔ اس لیے ہوشیار۔
 

وجی

لائبریرین
شمشاد بھائی ہوتے ہیں سب جگہ اور وہ تھانیدار بھی رہے ہیں محفل کے
ہوسکتا ہے انکو ترقی مل گئی ہو
 

وجی

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ شمشاد بھائی بیچارے ہوں‌ آخر کو تھانیدار رہے ہیں
اور میں الزام تھوڑی لگا رہا ہوں میں تو اندازے لگا رہا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top