کیا کر رہے ہیں سعود بھائی ۔۔۔؟
ابن سعید خادم فروری 3، 2009 #982 گردش کر رہا ہوں چند ہزار لائنوں کے کوڈ والی فائل میں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ چند ہزار لائنیں بھی میری لکھی ہوئی ہیں۔ ویسے سوچ رہا تھا کہ یہ دھاگہ اپنی زندگی تمام کر لے تو گھر کو نکلوں۔ اور گھر پہونچ کر آپ کا قرض اتارنے کی کوشش کروں۔
گردش کر رہا ہوں چند ہزار لائنوں کے کوڈ والی فائل میں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ چند ہزار لائنیں بھی میری لکھی ہوئی ہیں۔ ویسے سوچ رہا تھا کہ یہ دھاگہ اپنی زندگی تمام کر لے تو گھر کو نکلوں۔ اور گھر پہونچ کر آپ کا قرض اتارنے کی کوشش کروں۔
ع عندلیب محفلین فروری 3، 2009 #991 پر میں بہت خوش گوار موڈ میں سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں آپ کو ۔۔ ویسے آپ کی عمر بہت چھوٹی ہے ۔
فہیم لائبریرین فروری 3، 2009 #992 تو پھر یہ موڈ کیوں بور کا سیلیکٹ کیا ہوا ہے آپ نے اور مجھے تو پہلے ہی چھوٹو کا خطاب دیا جاچکا ہے۔ تو ظاہر ہے میری عمر تو چھوٹی ہونی ہی ہے
تو پھر یہ موڈ کیوں بور کا سیلیکٹ کیا ہوا ہے آپ نے اور مجھے تو پہلے ہی چھوٹو کا خطاب دیا جاچکا ہے۔ تو ظاہر ہے میری عمر تو چھوٹی ہونی ہی ہے
ع عندلیب محفلین فروری 3، 2009 #993 ٹھیک ہے ابھی کب تک چھوٹو بنے رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں یہ بھی بتا دیں ۔۔
فہیم لائبریرین فروری 3، 2009 #995 ث کیا میرے حصے میں ہی آنا تھا ویسے جتنا بھی بڑا ہوجاؤں آپ لوگوں کے لیے تو چھوٹو ہی رہوں گا