ہم آپ کا سلام قبول کرتے ہیں ۔۔ وعلیکم السلام ۔۔ کیا حال ہیں ۔۔؟
مغزل محفلین جنوری 28، 2009 #143 یا الہی یہ ماجرا کیا ہے ہر دو منٹ بعد 500 کا ایرر اور ہر تین منٹ بعد سرور مصروف کا
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2009 #148 بس کریں اب دھما چوکڑی، چھت بھی ہلنے لگ گئی ہے۔ کہیں دھڑم سے گر ہی نہ پڑے۔
ابن سعید خادم جنوری 28، 2009 #151 ٹھیک ہے پر کوئی پوچھ بیٹھے کہ کتنا کھانا پکایا تو ہاتھ پھیلا کر بتانے مت لگئے گا۔
ابن سعید خادم جنوری 28، 2009 #153 جی نہیں آپ ثابت کیوں کریں گی ہم نے تو اختلاف نہ رکھنے کا قصد سا کر لیا ہے۔