الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
و۔ سے کیا لکھو؟
تدوین سے پہلے
میں تو لمبی تان کر نہیں‌سوتا ۔
اورکیا حال ہے حسن بھائی؟ کہاں‌غائب رہتے ہیں
 

زین

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہی ہوں گے۔ میری نظر سے تو ایسی کوئی خبر نہیں گزری کہ موہن جی کی طبیعت خراب ہے
 

الف عین

لائبریرین
بھئی خبر تو یہی ہے کہ من موہن سنگھ، وزیر اعظم ہند کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے اور وہ خیریت سے ہیں
 

زین

لائبریرین
ٹھیک ہوں گے یہی تو کہا ہے میں‌نے ۔
باقی بائی پاس آپریشن کا تو مجھے بھی علم تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top