الف ب پ کا کھیل اپنی مقبولیت کی بائیسویں سیڑھی پر ۔۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 26، 2009 #6 ثبت کر دی مہر آپ نے بھی۔ ارے اپیا میں ابھی سونے نہیں جا رہا۔ میں نے تو سارہ بٹیا کو کہا ہے۔ میں تو ابھی ایک ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھ رہا ہوں۔
ثبت کر دی مہر آپ نے بھی۔ ارے اپیا میں ابھی سونے نہیں جا رہا۔ میں نے تو سارہ بٹیا کو کہا ہے۔ میں تو ابھی ایک ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھ رہا ہوں۔
الف عین لائبریرین جنوری 27، 2009 #9 حیرت ہے۔۔ ماشاء اللہ بڑی ترقی کی ہے اس نے۔۔۔ بائیسواں ابھی شروع ہو گیا اتنی جلدی۔
ابن سعید خادم جنوری 27، 2009 #17 شبح شبح جاگ بھی تو گیا تھا پر جس املا والے شبح کو جاگا تھا وہ املا درست نہیں۔