چلئے اب ہمارے دوبارہ خوش ہونے کی باری ا گئی۔ ہماری جویریہ بٹیا آ گئیں۔
ابن سعید خادم جنوری 27، 2009 #41 چلئے اب ہمارے دوبارہ خوش ہونے کی باری ا گئی۔ ہماری جویریہ بٹیا آ گئیں۔
جیہ لائبریرین جنوری 27، 2009 #42 حیرت کی بات ہے میرا آنا کیا؟ دراصل گبین سو رہا ہے تو بھاگی بھاگی چلی آئی
وجی لائبریرین جنوری 27، 2009 #44 خیال کو حیرت نہ سمجھے آپ چاچو سب کا خیال کرتے ہیں اس لئے پوچھ رہے ہیں
جیہ لائبریرین جنوری 27، 2009 #46 وجی نے کہا: خیال کو حیرت نہ سمجھے آپ چاچو سب کا خیال کرتے ہیں اس لئے پوچھ رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا سی بات تھی فسانہ بنایا لوگوں نے
وجی نے کہا: خیال کو حیرت نہ سمجھے آپ چاچو سب کا خیال کرتے ہیں اس لئے پوچھ رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا سی بات تھی فسانہ بنایا لوگوں نے
جیہ لائبریرین جنوری 27، 2009 #48 ذکر نہ کریں بھا جی اس بات کا کہ مجھے بغدادی قاعدے والے عربی حرف تہجی یاد ہیں تو ڈ، چ ویرہ کو اکثر کھا جاتی ہوں
ذکر نہ کریں بھا جی اس بات کا کہ مجھے بغدادی قاعدے والے عربی حرف تہجی یاد ہیں تو ڈ، چ ویرہ کو اکثر کھا جاتی ہوں
زین لائبریرین جنوری 27، 2009 #49 ر ۔ کو کھا جائوں تو کیا ہوگا - زین کو بھی بغدادی قاعدے والی الف بے یاد ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 27، 2009 #50 زین بھیا بغدادی قاعدے میں ر تو موجود ہے پھر اس کے کھانے کا تو کوئی بہانا بھی نہیں۔ ویسے بھی وہ عربی ہے اردو نہیں۔
زین بھیا بغدادی قاعدے میں ر تو موجود ہے پھر اس کے کھانے کا تو کوئی بہانا بھی نہیں۔ ویسے بھی وہ عربی ہے اردو نہیں۔
مغزل محفلین جنوری 27، 2009 #56 عندلیب نے کہا: صاحب کہاں گم ہیں آپ ۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غائب تو خیر نہیں تھا ۔ بس شاعری کی لڑی میں کچھ مباحث پر سر دھن رہا تھا۔
عندلیب نے کہا: صاحب کہاں گم ہیں آپ ۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غائب تو خیر نہیں تھا ۔ بس شاعری کی لڑی میں کچھ مباحث پر سر دھن رہا تھا۔
ابن سعید خادم جنوری 27، 2009 #57 ظاہر سی بات ہے کہ میرا سوال یہی ہونے والا تھا کہ کہاں گم تھین ہماری اپیا؟