ر ہنے دیجئے میں کب ایسا کہہ رہی ہوں ۔
ابن سعید خادم جنوری 30، 2009 #465 شمشاد بھائی لگتا ہے محاورہ بدلنا ہوگا دوسرے الفاظ میں ٹانگ توڑنی ہوگی۔
زین لائبریرین جنوری 30، 2009 #478 صحیح طرح سے نہیںپتہ پھر اندازہ ہے کہ کوئی تین عشاریہ شدت کا زلزلے کا جھٹکا ابھی کوئٹہ میں آیا ہے ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2009 #479 ضرور آیا ہو گا زلزلہ، وہاں تو کئی مہینوں سے متواتر زلزلے آ رہے ہیں۔