حالات خراب ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائ۔۔۔۔۔۔۔۔بھابھی کو گھر سے باہر جانے نہ دیتے
ف ف۔قدوسی محفلین جنوری 30، 2009 #421 حالات خراب ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائ۔۔۔۔۔۔۔۔بھابھی کو گھر سے باہر جانے نہ دیتے
حسن علوی محفلین جنوری 30، 2009 #423 دیر تک باہر رہنا بھی آج کل اچھا نہیں صحت کے لیئے سعود بھائی سو جلدی لوٹ آیا کیجیئے گھر کو
عمار ابن ضیا محفلین جنوری 30، 2009 #424 دماغ الجھا ہوا ہے۔۔۔ اس لیے ابھی "چپکے" اور "چپ کے" کا فرق بھی سمجھ نہیں آرہا۔
عمار ابن ضیا محفلین جنوری 30، 2009 #426 ذریعہ کہوں یا بہانہ؟ لوگوں کو ناچنے کے بہانے محفل سے باہر نکالنے کا۔
ف ف۔قدوسی محفلین جنوری 30، 2009 #429 ذریعہ کہوں یا بہانہ؟ لوگوں کو ناچنے کے بہانے محفل سے باہر نکالنے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری آپکو نہیں ناچنا تو صاف صاف کہہ دیجئے
ذریعہ کہوں یا بہانہ؟ لوگوں کو ناچنے کے بہانے محفل سے باہر نکالنے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری آپکو نہیں ناچنا تو صاف صاف کہہ دیجئے
وجی لائبریرین جنوری 30، 2009 #433 عقاب کا اوتار رکھنے سے کوئی عقابی تھوڑی ہوجاتا ہے بھائی اس میں گھبرانے والی کونسی بات ہے