غم تو یہی ہے مصروفیت کا سب کو ۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2009 #866 لگتا ہے سعود بھائی نے آج آرام ہی کیا ہے۔ آج اتنے فعال نظر نہیں آئے۔
سارہ خان محفلین فروری 2، 2009 #869 وہ تو ہم نے ہی بہت زیادہ مصروفیات پال لی ہیں نہ ۔۔ ورنہ نصیب میں کیوں نہیں ۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 2، 2009 #874 پڑوسیوں سے گفت و شنید کر رہا تھا آفس سے لوٹنے کے بعد۔ اب فرصت ملی تو لاگن ہوا ہوں۔