ظلم نہ کریں مغل بھائی ۔ میں نے کیا طوطا چشمی کی ہے
لا لہ لالہ کہتا ہوا گبین تو اپنے ابا کو ؟؟
ارے ارے کیا ظلم کردیا ہم نے ۔ بھئی آتے ہی حملہ ۔ اور وہ بھی مجھ غریب پر
اللہ اکبر۔۔۔۔
مغل بھائی یہ شعر کس کا ہے
سرہانے میر کے آہستہ بولو
ابھی ٹک کھانستے کھانستے سو گیا ہے