ضروری بھی نہیں اتنا ادھر دھیان دینا ۔۔
الف عین لائبریرین فروری 5، 2009 #242 طریقے سے تو یہاں جلد ہی سب کو بھی آنا تھا لیکن ط کے طمطراق کو دیکھ لر بقول شمشاد لوگ پتلی گلی سے نکل گئے۔ ویسے اس وقت سناٹا بھی ہے محفل میں۔
طریقے سے تو یہاں جلد ہی سب کو بھی آنا تھا لیکن ط کے طمطراق کو دیکھ لر بقول شمشاد لوگ پتلی گلی سے نکل گئے۔ ویسے اس وقت سناٹا بھی ہے محفل میں۔
ع عندلیب محفلین فروری 5، 2009 #245 غائب تو نہیں ہوئی پر ساتھ مین پکوان بھی کر رہی ہوں اسی لئے دھیان بٹا ہوا ہے ۔
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2009 #250 کبھی کبھی اس کے سوچ کے گھوڑے خالہ کے گھر کی طرف چلے جاتے ہیں۔ اس لیے ایسا کہتے ہیں۔
حسن علوی محفلین فروری 5، 2009 #251 گفتگو کا رُخ دیکھیئے کس جانب موڑ کر لے گئے ہیں شمشاد بھائی، ویسے مستقبل قریب میں خالہ جی کے گھر جانے کا کوئی ارادہ نہیں ھے۔
گفتگو کا رُخ دیکھیئے کس جانب موڑ کر لے گئے ہیں شمشاد بھائی، ویسے مستقبل قریب میں خالہ جی کے گھر جانے کا کوئی ارادہ نہیں ھے۔