الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
طریقے سے تو یہاں جلد ہی سب کو بھی آنا تھا لیکن ط کے طمطراق کو دیکھ لر بقول شمشاد لوگ پتلی گلی سے نکل گئے۔ ویسے اس وقت سناٹا بھی ہے محفل میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی کبھی اس کے سوچ کے گھوڑے خالہ کے گھر کی طرف چلے جاتے ہیں۔ اس لیے ایسا کہتے ہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
گفتگو کا رُخ دیکھیئے کس جانب موڑ کر لے گئے ہیں شمشاد بھائی، ویسے مستقبل قریب میں خالہ جی کے گھر جانے کا کوئی ارادہ نہیں ھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top