ذرا نہیں ڈرتے۔
ع عندلیب محفلین فروری 5، 2009 #283 زحمت ہوگی آپ اتنی رات کو بتاؤں گی تو اب آپ کو سونے کی تیاری کرنی چاہئیے ۔
مغزل محفلین فروری 6، 2009 #289 ظلم ہے جناب اب تو نصف النہار کی صورت اختیار کرنے والا ہے اور آپ اسے طلوع کہہ رہے ہیں۔
وجی لائبریرین فروری 6، 2009 #291 غائب تو کوئی بھی نہیں بس فاطمہ بی بی اوپر کے دو عدد پیغامات غور سے پڑھ لیں شاید صبح کے ہیں
مغزل محفلین فروری 6، 2009 #294 ک ک ک کیا مطلب ۔ ابھی سی جمعہ پڑھ کر آگئے ابھی تو یہاں اذان بھی نہیں ہوئی۔
ابن سعید خادم فروری 6، 2009 #295 گو کہ یہاں بھی ابھی کئی مسجدوں میں نماز ہو رہی ہے یا ہونے والی ہے۔ پر میں نے جس مسجد میں پڑھی وہاں زوال کے فوراً بعد شروع ہو جاتی ہے۔ ہندوستانی معیاری وقت کے مطابق 12:30 پر
گو کہ یہاں بھی ابھی کئی مسجدوں میں نماز ہو رہی ہے یا ہونے والی ہے۔ پر میں نے جس مسجد میں پڑھی وہاں زوال کے فوراً بعد شروع ہو جاتی ہے۔ ہندوستانی معیاری وقت کے مطابق 12:30 پر
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 6، 2009 #298 نہیں یہ نہیں ہو سکتا جیسے ہی میں نے کہا کہ رات سے کوئ نہیں آئے تو سب آگئے۔۔۔۔۔۔۔۔