یہ لیجیے ہم بھی یہیں ہیں۔
مغزل محفلین فروری 6، 2009 #306 ٹھہریں میں کھانا کھا لوں ۔ پھرحاضر ہوتا ہوں ، سعود بھیا ثرید لکھیں گے ۔ مگر آج مرغ مچھندر ہے کھانے میں ۔ کس نے کھانا ہے۔
ٹھہریں میں کھانا کھا لوں ۔ پھرحاضر ہوتا ہوں ، سعود بھیا ثرید لکھیں گے ۔ مگر آج مرغ مچھندر ہے کھانے میں ۔ کس نے کھانا ہے۔