صحیح بات نہیں ادھوری بات کرنا ۔۔ چلیں اب تو یقین نہیں رہا نہ آپ کو ۔۔۔
سارہ خان محفلین فروری 6، 2009 #321 صحیح بات نہیں ادھوری بات کرنا ۔۔ چلیں اب تو یقین نہیں رہا نہ آپ کو ۔۔۔
مغزل محفلین فروری 6، 2009 #324 ظلم ہے یہ تو پرندوں کے ساتھ ۔ عزیز امین ۔۔۔۔۔۔۔۔ جلدی آئیں ۔۔ یہ شعبہ آپ کا ہے/ ۔۔ ( انسدادِ بےرحمیِ حیوانات )
ظلم ہے یہ تو پرندوں کے ساتھ ۔ عزیز امین ۔۔۔۔۔۔۔۔ جلدی آئیں ۔۔ یہ شعبہ آپ کا ہے/ ۔۔ ( انسدادِ بےرحمیِ حیوانات )
شمشاد لائبریرین فروری 6، 2009 #325 عین راحت ہے یہ میرے طوطے کے لیے۔ ایسے ہی اس کو چُوریاں نہیں کھلاتا۔
ابن سعید خادم فروری 6، 2009 #327 غضب ہو گیا شمشاد بھائی وہاں ذہانت آزماتے آزماتے ایک طوطا بہرا ہو گیا۔
مغزل محفلین فروری 6، 2009 #329 قبلہ یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ طوطا بہرہ ہوا تو اپیا کو کیوں یاد کر رہے ہیں ۔
ابن سعید خادم فروری 6، 2009 #330 کسے یاد کروں پھر! اپیا کو اس لئے کر رہا ہوں کہ وہ بھی طائر ہی ہیں۔ نام سے بھی اور سکونت سے بھی۔
مغزل محفلین فروری 6، 2009 #335 وہ کیوں بھئی ۔۔ یہ تو ہماری لاڈو رانی ، کیوں ناراض ہونے لگیں ۔ مصروف ہونگی
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 6، 2009 #336 ہم ناراض کس بات پر ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وعلیکم السلام میں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ لوگ کیسے ہیں؟
مغزل محفلین فروری 6، 2009 #337 یارانِ بزم نے کہا تھا ۔ کہ گڑیا رانی ناراض ہے ۔ وعلیکم السلام، میں اور ہم سب ٹھیک ہے فاطمہ ۔ تم کیسی ہو بٹیا ؟
یارانِ بزم نے کہا تھا ۔ کہ گڑیا رانی ناراض ہے ۔ وعلیکم السلام، میں اور ہم سب ٹھیک ہے فاطمہ ۔ تم کیسی ہو بٹیا ؟