طویل العمری میں ایسا ہی ہوتا ہے ۔۔
مغزل محفلین فروری 7، 2009 #451 زین زیڈ ایف نے کہا: فی الوقت ہم آگئے ہیں۔ السلام علیکم سب کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی آپ یہاں بھی ہیں ۔ویسے فون پر آپ کی آواز خوبصور ت لگ رہی تھی۔ سوچتا ہوں یہاں بھی آڈیو پوسٹ کا سسٹم رائج ہوجائے تو مزا آجائے۔
زین زیڈ ایف نے کہا: فی الوقت ہم آگئے ہیں۔ السلام علیکم سب کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی آپ یہاں بھی ہیں ۔ویسے فون پر آپ کی آواز خوبصور ت لگ رہی تھی۔ سوچتا ہوں یہاں بھی آڈیو پوسٹ کا سسٹم رائج ہوجائے تو مزا آجائے۔
ع عندلیب محفلین فروری 7، 2009 #458 یہ میں بتانے ہی والی تھی سارہ ۔ ہاں کل چھٹی کا دن تھا نا تازی ہوا لینے کی غرض سے شہر کے باہر چلی گئی تھی ۔
یہ میں بتانے ہی والی تھی سارہ ۔ ہاں کل چھٹی کا دن تھا نا تازی ہوا لینے کی غرض سے شہر کے باہر چلی گئی تھی ۔