بتایا کیوں نہیں پھر سسٹر ۔۔۔۔
زین لائبریرین فروری 7، 2009 #466 ٹھیک سے پتہ چل گیا ہوگا اب ۔ آپ نے بتاجو دیا ہے کیسے ہیں مغل بھائی ؟ ثرید کھالیا یا ابھی تک اس کے انصاف کررہے ہیں؟
ٹھیک سے پتہ چل گیا ہوگا اب ۔ آپ نے بتاجو دیا ہے کیسے ہیں مغل بھائی ؟ ثرید کھالیا یا ابھی تک اس کے انصاف کررہے ہیں؟
ع عندلیب محفلین فروری 7، 2009 #468 ٹھیک آپ دونوں ایسا کریں لڑائی کے لئے ایک نیا تھریڈ کھول لیںدیکھتے ہیں کون اول آتا ہے ۔
فہیم لائبریرین فروری 7، 2009 #473 سارہ خان نے کہا: چلیئے فہیم کا کام ہی لڑئی کرنا ہے ہر جگہ ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حلوہ کھانے پر جو تم لڑائی کرتی ہو۔ دوسروں سے وہ کچھ نہیں
سارہ خان نے کہا: چلیئے فہیم کا کام ہی لڑئی کرنا ہے ہر جگہ ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حلوہ کھانے پر جو تم لڑائی کرتی ہو۔ دوسروں سے وہ کچھ نہیں
ع عندلیب محفلین فروری 7، 2009 #479 راز کی بات بتا رہی ہوں فہیم کے کہنے پر میں نے اپنا موڈ بدل دیا ہے ۔