زین کہاں گیا ۔۔۔
سارہ خان محفلین فروری 7، 2009 #485 صبح کو کھانا نہیں ملتا کیا تم کو ؟ محمد احمد بہت دن بعد نظر آئے ۔۔ کہاں تھے سب خیریت تو تھی نہ ؟
فہیم لائبریرین فروری 7، 2009 #487 طریقے کی بات تو یہی کہ شاید وہ ابھی مصروف ہوں۔ اور سارہ میں نے تمہارا حلوہ جو کھایا ہوا ہے چھین کر تو بھوک کیسے لگے گی
طریقے کی بات تو یہی کہ شاید وہ ابھی مصروف ہوں۔ اور سارہ میں نے تمہارا حلوہ جو کھایا ہوا ہے چھین کر تو بھوک کیسے لگے گی
محمداحمد لائبریرین فروری 7، 2009 #488 سارہ خان نے کہا: صبح کو کھانا نہیں ملتا کیا تم کو ؟ محمد احمد بہت دن بعد نظر آئے ۔۔ کہاں تھے سب خیریت تو تھی نہ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طرح طرح کی مصروفیات اور کچھ نہیں! ویسے اللہ کا شکر ہے سب خیریت ہے۔ آپ سنایئے کیا احوال ہیں؟
سارہ خان نے کہا: صبح کو کھانا نہیں ملتا کیا تم کو ؟ محمد احمد بہت دن بعد نظر آئے ۔۔ کہاں تھے سب خیریت تو تھی نہ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طرح طرح کی مصروفیات اور کچھ نہیں! ویسے اللہ کا شکر ہے سب خیریت ہے۔ آپ سنایئے کیا احوال ہیں؟
سارہ خان محفلین فروری 7، 2009 #489 ظاھر ہے کھانا نہیں ملے گا تو چھین کر ہی کھا سکتے ہو نہ ۔۔ میں بالکل ٹھیک ۔۔۔
مغزل محفلین فروری 7، 2009 #494 قصور ہمارا ہے جو ہم آپ سے دل لگا بیٹھے ، تبھی تو نخرے بڑھ گئے ہیں جناب کے ۔
ابن سعید خادم فروری 7، 2009 #495 کیا بتاؤں بھائی ذرا گھر تبدیل کرنے کے عمل سے گزر رہا تھا آج اس لئے بار بار گھر سے باہر رہتا ہوں۔
محمداحمد لائبریرین فروری 7، 2009 #496 گلہ نہیں ہے کسی بات کا، آپ اطمینان سے اپنا کام کیجے۔ اللہ آپ کے کام کو آسان بنائے ۔ (آمین)
مغزل محفلین فروری 7، 2009 #497 لو جی لو /۔ بی مینڈکی کو بھی زکام ہوا ۔۔ ہمارے روئے سخن اور ۔۔ جواب دیں اور۔۔۔۔۔ کیا بات ہے واہ واہ
ابن سعید خادم فروری 7، 2009 #498 میاں مغل یہ دھاگہ ہی ایسا ہے بقول بڑھ کر تھام لے جو یہاں مینا اسی کا ہے۔
مغزل محفلین فروری 7، 2009 #499 نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بِہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں۔
محمداحمد لائبریرین فروری 7، 2009 #500 وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے، ہم اپنی وضع کیوںچھوڑیں سُبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سرگراں کیوں ہو