ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا: شام کو صُبحِ چمن یاد آئی کس کی خوشبوِ بدن یاد آئی
مغزل محفلین فروری 7، 2009 #501 ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا: شام کو صُبحِ چمن یاد آئی کس کی خوشبوِ بدن یاد آئی
وجی لائبریرین فروری 7، 2009 #502 یہ کیا کہنا چاہتے ہیں م م مغل صاحب میں تو السلام علیکم کہنا چاہتا ہوں آپ سب کو
مغزل محفلین فروری 7، 2009 #505 پیاری عندلیب کیسی ہیں آپ ، اور بے بیاں کیسی ہے ۔ اور آپ کے ان کیسے ہیں ۔ ہمارا ذکر ہے تو سلام کہیے گا۔ والسلام
پیاری عندلیب کیسی ہیں آپ ، اور بے بیاں کیسی ہے ۔ اور آپ کے ان کیسے ہیں ۔ ہمارا ذکر ہے تو سلام کہیے گا۔ والسلام
مغزل محفلین فروری 7، 2009 #507 ٹھیک ہوں گڑیا رانی ۔ تم کیسی ہو ؟ کیا ہورہا ہے اور ہاں وہ تمھارے دانت کا کیا ہوا ؟
ابن سعید خادم فروری 7، 2009 #514 ڈر تو اس بات کا ہے کہ کہیں آپ ایک ہاتھ سے ناک کریدنے میں نہ لگے ہوں۔
فہیم لائبریرین فروری 7، 2009 #517 زمانہ کیا کہے گا یہ تو سوچیں نہ۔ کہ بوڑھے بابا کیسی گندی باتیں کررہے ہیں
فہیم لائبریرین فروری 7، 2009 #520 صبح اور شام کو کیا دیکھنا محفل میں آنے کے لیے۔ بس جب موقع ملے تو پہنچ جانا چاہیے