ظاہری طور پر ناراض ہوتے ہونگے۔ بباطن بہت خوش مزاج شخصیت ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 9، 2009 #765 قطعی آسان سی چیز ہے۔ بھئی طلسم ہوشربا کے چند صفحے پڑھ لیجئے سمجھ میں آجائے گا۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 9، 2009 #768 لیں یہ گلگلے کیا بلا ہیں؟ ہم تو نام پہلی مرتبہ سن رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
وجی لائبریرین فروری 9، 2009 #771 ویسے جو مجھے یاد پڑ رہا ہے میٹھے پکوڑے کی قسم کی کوئی چیز ہوتی ہے شاید کیوں چاچو
وجی لائبریرین فروری 9، 2009 #778 بہت ہی مشکل کام دیا ہے چاچو مجھے اس بارے میں کچھ علم نہیں ہاں مزیدار حلوے کی ترکیب چاہیئے تو بتا سکتا ہوں
بہت ہی مشکل کام دیا ہے چاچو مجھے اس بارے میں کچھ علم نہیں ہاں مزیدار حلوے کی ترکیب چاہیئے تو بتا سکتا ہوں