ٹھہر جاتے ہیں جب تک آ کر بتائیں وہ ۔۔
وجی لائبریرین فروری 9، 2009 #783 جناب میں بتانے والا نہیں گلگلے کی ترکیب مجھے نہیں آتی اور بونگی نہیں مارسکتا ایسے کاموں میں
ابن سعید خادم فروری 9، 2009 #791 ڈریے سارہ بٹیا آپ کیا کہہ رہی ہیں۔ میں بھلا دادا کہلوانے میں خوشی محسوس کرنے والا اب بچوں سے پانی بھی نہ مانگوں؟
ڈریے سارہ بٹیا آپ کیا کہہ رہی ہیں۔ میں بھلا دادا کہلوانے میں خوشی محسوس کرنے والا اب بچوں سے پانی بھی نہ مانگوں؟
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 9، 2009 #793 خشک ہو گیا کیا گلا آپ کا فاطمہ کے انکل کہنے سے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے دے سارہ آپ پھر مجھ پہ ہنس رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خشک ہو گیا کیا گلا آپ کا فاطمہ کے انکل کہنے سے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے دے سارہ آپ پھر مجھ پہ ہنس رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وجی لائبریرین فروری 9، 2009 #797 شاید ایسا ہو لیکن وہ کیوں ڈر رہے ہیں کیا انہوں نے سارہ کو دیکھ لیا ہے