ظاہر ہے مصروفیت تھی، تبھی تو غیر حاضر تھے۔
زین لائبریرین فروری 9، 2009 #802 عقاب والے شمشاد بھائی شب بخیر۔ اب میں چلا۔ کل سویا نہیں تو آج جلدی سونے جارہا ہوں۔
ابن سعید خادم فروری 10، 2009 #808 گو کہ آج کر بیٹھک میں سناٹا ہے کیوں کہ گنے کی کاشت کے دن ہیںکسان مصروف ہیں۔
زین لائبریرین فروری 10، 2009 #811 نعمان بھائی اس دھاگے میںنہیںآتے ، کیوں؟ وعلیکم السلام فاطہمہ بہنا کیسی ہے آپ میں تو الحمداللہ ٹھیک ہوں۔ امید باقی بھی خیریت سے ہوںگے۔
نعمان بھائی اس دھاگے میںنہیںآتے ، کیوں؟ وعلیکم السلام فاطہمہ بہنا کیسی ہے آپ میں تو الحمداللہ ٹھیک ہوں۔ امید باقی بھی خیریت سے ہوںگے۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 10، 2009 #812 وہ شائد مصروف بہت ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مغزل محفلین فروری 10، 2009 #813 ہائے ، ہیلو، جناب ، سنیے ۔ ارے ، سب ہی کچھ تو کہہ دیا ۔۔ اور کیا کہوں ؟ ف قدوسی ۔ اور دیگر احباب کی خد میں سلام عرض ہے
ہائے ، ہیلو، جناب ، سنیے ۔ ارے ، سب ہی کچھ تو کہہ دیا ۔۔ اور کیا کہوں ؟ ف قدوسی ۔ اور دیگر احباب کی خد میں سلام عرض ہے