فکر نہ کریںاپیا بہت خوش مزاج ہیں وہ غصہ شاز و نادر ہی ہوتی ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 4، 2009 #63 کبھی فرصت سے سناؤں گا۔ مختصراً یوں جان لیجئے کہ دو بچوں اور دو بچیوں کی والدہ کی آواز مین ٹھراؤ اور سکون نیز چہرے پر مسکان برقرار ہو تو یہ اپنے آپ میں ایک داستان ہے۔
کبھی فرصت سے سناؤں گا۔ مختصراً یوں جان لیجئے کہ دو بچوں اور دو بچیوں کی والدہ کی آواز مین ٹھراؤ اور سکون نیز چہرے پر مسکان برقرار ہو تو یہ اپنے آپ میں ایک داستان ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2009 #65 گر خطاطی کے ساتھ ساتھ اس کو یونیکوڈ میں بھی لکھ دیتے تو کیا حرج تھا؟
وجی لائبریرین فروری 4، 2009 #67 میں نے سنا ہے شمشاد بھائی کہ مدینے میں روضائے رسول کی جالی کے آگے یا پھر پیچھے ایک پردہ ہوتا تھا وہ آج کل ہٹایا ہوا ہے کیا یہ درست ہے
میں نے سنا ہے شمشاد بھائی کہ مدینے میں روضائے رسول کی جالی کے آگے یا پھر پیچھے ایک پردہ ہوتا تھا وہ آج کل ہٹایا ہوا ہے کیا یہ درست ہے
مغزل محفلین فروری 4، 2009 #70 شمشاد نے کہا: گر خطاطی کے ساتھ ساتھ اس کو یونیکوڈ میں بھی لکھ دیتے تو کیا حرج تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں صاحب میں نے مدون کردیا ہے ۔ شکریہ
شمشاد نے کہا: گر خطاطی کے ساتھ ساتھ اس کو یونیکوڈ میں بھی لکھ دیتے تو کیا حرج تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں صاحب میں نے مدون کردیا ہے ۔ شکریہ
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2009 #71 فخرنوید نے کہا: وہ دیکھنے کے لئے دل اور نظر کو کھلا ہونا ضروری ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ اس پردے کی بات ہو رہی ہے جو قبر کے گردا گرد کپڑے کا پردہ ہے۔ نظر و دل والے پردے کے لیے وہاں جسمانی طور پر موجود ہونا ضروری نہیں۔ عشق ہونا ضروری ہے۔
فخرنوید نے کہا: وہ دیکھنے کے لئے دل اور نظر کو کھلا ہونا ضروری ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ اس پردے کی بات ہو رہی ہے جو قبر کے گردا گرد کپڑے کا پردہ ہے۔ نظر و دل والے پردے کے لیے وہاں جسمانی طور پر موجود ہونا ضروری نہیں۔ عشق ہونا ضروری ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2009 #73 بات سے بات نکل آتی ہے۔ وجی بھائی نے ایک بات پوچھی تھی، اس کا جواب دیا تو آگے نوید کا مراسلہ آپ پڑھ ہی لیں۔
بات سے بات نکل آتی ہے۔ وجی بھائی نے ایک بات پوچھی تھی، اس کا جواب دیا تو آگے نوید کا مراسلہ آپ پڑھ ہی لیں۔
ابن سعید خادم فروری 4، 2009 #74 پڑھ چکا پر اب کھانے کی بات کرتے ہیں کیوں کہ میں ابھی ابھی لنچ کر کے آیا ہوں۔
وجی لائبریرین فروری 4، 2009 #75 تو کیا آپ نے کوئی ایسی با ت نہیں سنی وہ پردہ محرم سے ہٹایا ہوا ہے میں نے یہی سنا ہے اور روضائے رسول کی جالیوں سے اندر نظر آسکے گا
تو کیا آپ نے کوئی ایسی با ت نہیں سنی وہ پردہ محرم سے ہٹایا ہوا ہے میں نے یہی سنا ہے اور روضائے رسول کی جالیوں سے اندر نظر آسکے گا